Feb 12, 2020 07:38 pm
views : 243
Location : Sindh Assembly
Karachi- Inflation increased due to incompetent government, Murtaza Wahab
کراچی، نا اہل حکومت کی وجہ سے منہگائی میں اضافہ ہوا، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران حکومت پر "تنقید "کرتے ہوئے کہا کہ یہ منفرد حکومت جو بات کچھ اورعمل کچھ کرتی ہے، جے آئی ٹی رپورٹ پر چیف جسٹس نے بلاول کے بارے میں سفارشات کو "غلط "قرار دیا۔
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ مئی 2019 میں جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوئے اور سوالات کے جواب دیئے۔
انہوں نے کہا کہ دسمبر میں بی بی کی برسی پرپنڈی میں جلسہ روکنے کے لیے "نوٹس "دیئے گئے اور بلاول نے لیاری ایکسپریس وے پر "مارچ "میں احتجاج کی کال دی توپھر نوٹس دیا گیا۔