لندن، اسمگلر گرفتار کرنے کیلئے "وزیرِ اعظم ہاؤس پر چھاپہ "مارا جائے، شہباز شریف
میاں شہباز شریف کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ آٹے اور چینی اسکینڈل پر حکومتی خاموشی "اعترافِ جرم "ہے۔
انہوں
نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے تحقیقاتی رپورٹ "چھپا کر "آٹے
اور چینی کے اسکینڈل میں ملوث دوستوں کو "این آر او "دیا۔
میاں شہباز
شریف نے یہ بھی کہا کہ ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری میں ملوث کرداروں کو
"سامنے "لانا ہو گا، رپورٹ سامنے نہ لاکر نیازی صاحب نے "مجرموں کا ساتھی
"ہونے کی "تصدیق "کر دی۔