Feb 24, 2020 07:11 pm
views : 232
Location : Islamabad high court
Islamabad- Request for immediate suspension of social media rolls 2020 rejected
اسلام آباد، سوشل میڈیا رولز 2020 فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
انور منصور خان کی جگہ حکومت نے بیرسٹر خالد جاوید خان کو نیا اٹارنی جنرل "تعینات "کیا جس کی تین روز قبل صدر مملکت نے منظوری بھی دیدی تھی۔
حکومت نے سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے دلائل دینے پر سابق اٹارنی جنرل انور منصور خان سے "استعفیٰ "طلب کر لیا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائر عیسیٰ سے متعلق کیس میں حکومت کی جانب سے "دلائل "دینے تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے "حکومتی نمائندگی" کرنے سے "معذرت "کر لی ہے۔
اٹارنی جنرل کا مؤقف ہے کہ اس کیس میں "مفادات " کا "ٹکراؤ "ہے، حکومت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو مقدمے میں وکیل مقررکرنے کی "درخواست "دی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ اس درخواست کو "قبول "کیا جائے۔