Mar 03, 2020 11:33 pm
views : 242
Location : Fast university
Islamabad- World Wildlife Day being observed today to sustain all life on Earth
اسلام آباد،پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کا دن منایا گیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کا دن منایا ،د ن منا نے کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور ان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے شکار کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرناہے۔ستان سمیت دنیا بھر میں آ ج جنگلی حیات کا دن منایا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد ہوا ،تقریب میں وزیر اعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
مہمان خصوصی وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس د ن کے منا نے کا مقصد جنگلی حیات کا تحفظ اور ان کے تیزی سے بڑھتے ہوئے شکار کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کرناہے، انکا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں نوجوانوں خصوصا تعلیمی اداروں کو اپنا کرداد ادا کرنا ہوگا۔