Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Mar 11, 2020 06:41 pm views : 226

Location : Domestic Place

Islamabad- PTI to table bill for creation of South Punjab province: FM Qureshi
  • Urdu

اسلام آباد، حکومت کا جنوبی پنجاب صوبے کا بل قومی اسمبلی میں  پیش کرنے کا "اعلان

وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی و صوبائی وزرا اور آئی جی پنجاب بھی موجود تھے۔ وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے "منشور "کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے "رائے "لی۔ جنوبی پنجاب کے عوام سے کئے "وعدے "کو عملی جامہ پہنانے کے لیے "اہم فیصلہ "کیا گیا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے اسمبلی میں "بل پیش"
 کیا جائے گا اور اس پر دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی "مشاورت "کی جائے گی کیونکہ دیگر سیاسی جماعتیں بھی یہ سمجھتی رہی ہیں کہ جنوبی پنجاب کی "محرومیوں "کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ بل پاس کرنے کےلیے "اتفاق رائے "پیدا کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے عوام کے لیے "سیکریٹریٹ "کا فیصلہ ہوا ہے، اس کے لیے "ساڑھے 3 ارب روپے" درکار ہوں گے، سیکریٹریٹ کے لیے "13 ہزار 500 اسامیاں درکار "ہوں گی، آئندہ ماہ تک ایڈیشنل سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب "تعینات "کئے جائیں گے۔ دونوں افسران بہاولپور اور ملتان میں اپنے دفاتر قائم کریں گے۔ ماضی میں وعدے کے مطابق جنوبی پنجاب کو "فنڈز "نہیں ملا کرتے تھے، آبادی کے تناسب سے "35 فیصد فنڈ "جنوبی پنجاب کے لیے "مختص"کریں گے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم نے اپنے منشورمیں کئے گئے وعدے کو "روڈ "میپ دیا ہے، شہبازشریف ماضی میں جنوبی پنجاب کو اس کا "حق "دینے کی بات کرتے رہے ہیں، پچھلے دور میں (ن) لیگ کے پاس "دوتہائی اکثریت "تھی لیکن انہوں نے کچھ "نہیں "کیا،امیدہے جب بل پیش کریں گے تو پیپلزپارٹی اپنے موقف کے مطابق حمایت کرے گی، توقع ہے مسلم لیگ ن کے ارکان بھی اپنی قیادت کو قائل کریں گے۔ چاہتے ہیں کہ منتخب ارکان اور عوام کی رائے کو اہمیت دی جائے، جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ منتخب اسمبلی کرے گی۔

Recent News

Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms 1:44
Finance Minister Chairs Consultative Session on Petroleum Prices and Subsidy Reforms
Mar 27, 2026 05:00 pm
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech 1:11
Beauty Pageant Contestant’s Veneers Fall Mid-Speech
Mar 27, 2026 04:30 pm
Pakistan, China Agree on Special Security Unit 1:02
Pakistan, China Agree on Special Security Unit
Mar 27, 2026 04:00 pm
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run 1:02
Bride Arrested for Aerial Firing at Wedding in Rawalpindi, Groom on the Run
Mar 27, 2026 03:00 pm
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction 1:05
Israeli Mayors Lash Out as Hezbollah Attacks Cause Severe Destruction
Mar 27, 2026 01:00 pm
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role 1:05
Pakistan’s Diplomacy Praised in U.S. Cabinet for Key Mediation Role
Mar 27, 2026 12:00 pm
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security 1:15
Torkham Border Reopened for Afghan Repatriation Under Tight Security
Mar 27, 2026 11:00 am
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe 1:12
Blast Near Pakistan Embassy in Tehran; Ambassador and Staff Safe
Mar 27, 2026 10:00 am
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved