Mar 11, 2020 06:45 pm
views : 224
Location : Domestic Place
Hyderabad- Imran Khan's government guarantors "Nawaz Sharif", says Aitzaz Ahsan
حیدر آباد، عمران خان کی حکومت کے ضامن "نواز شریف" ہیں، اعتزاز احسن
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن اور فاروق ایچ نائیک نے سندھ ہائی کورٹ سرکٹ بینچ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کی۔
اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کے "ضامن نواز شریف "ہیں، حکومت اب نواز شریف کو واپس "نہیں "لا سکتی۔
اس موقع پر فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ 16 پٹیشنز فائل ہوئی ہیں، اقبال زیڈ احمد سمیت 2 افراد گرفتار ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نیب نے عجیب ریفرنس فائل کیا ہے جس میں سارے "بزنس مین "ہیں، اعتراض لگایا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس "زیادہ "دیا گیا، اگر سیل ٹیکس "زیادہ "بھی دیا گیا تو کیا "بری "بات ہے۔
انہوں نے کہا کہ دونوں بھائیوں کی طبیعت بھی "ٹھیک "ہے، دونوں بھائی ملک سے "باہر "بھی چلے گئے اور پیسے بھی "بچا گئے"، یہ وہی نواز شریف ہیں جو یہاں "مرے "جا رہے تھے اور وہاں یہ لوگ "ملاقاتیں "کر رہے ہیں۔