Mar 14, 2020 03:14 pm
views : 237
Location : Domestic Place
Lahore- Emergency implemented in all railway hospitals, Shaikh Rasheed
لاہور، ریلوے کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، شیخ رشید احمد
وفاقی وزیر نے بتایا کہ پاکستان میں فی الحال کورونا وائرس کا کوئی "خطرہ "نہیں، بیرون ملک سےآنیوالے لوگوں میں کچھ "اثرات "پائے گئے ہیں۔ریلوے کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی بھی "نافذ "کردی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایل ون منصوبہ ریلوے کی "زندگی "ہے، یہ "متاثر "نہیں ہوگا۔ فریٹ ٹرینوں کی سروس بھی فی الحال جاری رہےگی۔
شیخ رشید نے کہا کہ پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ ن سیاسی طور پر "دم توڑ چکی "ہیں، دونوں جماعتوں کےقائدین صرف ملک سے باہر بھاگناچاہتے ہیں۔