Mar 19, 2020 02:00 pm
views : 232
Location : Domestic Place
Karachi- 2 PIA flights barely escape horrible accident
کراچی، پی آئی اے کے 2 طیا رے آمنے سامنے، "حادثے "سے بچ گئے
پی آئی اے کے 2 طیا رے آمنے سامنے آگئے، ائیر ٹریفک کنٹرولر کے سسٹم میں "اچانک خرابی "پید ا ہوگئی، ائیر ٹریفک کنٹرولر نے کمیونیکیشن ریڈ وائر لیس کے ذریعے "آگاہ "کیا۔ دونوں پائلیٹس نے "حاضر دماغی "کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیاروں کو "حادثہ "سے بچایا۔ دو نوں طیارے ساوتھ ریجن چیراٹ کوہاٹ کے اوپر سے گزر رہی تھی۔
کراچی سے اسلام آباد آنے والی پرواز لینڈ نگ کے لیے "بلندی "سے نیچے آرہا تھی جبکہ طیارہ 26 ہزار فٹ بلندی پر تھا، دوسری طرف پی آئی اے کی لندن جانے والی پر واز 15000 فٹ بلندی پر تھی، دونوں طیارے کے درمیان "فاصلہ انتہا ئی کم" رہ گیا تھا۔ پی آئی اے بوئنگ 777 اور ایئر بس 320 میں موجود سسٹم "فعال "ہوگیا تھا۔
دونوں کپتانوں نے ایک دوسرے سے ریڈیو کمونیکیشن کے ذریعے "رابطہ "کیا اور دونوں طیاروں کو "بچایا"، پی آئی اے کے کپتان نے اپنے جہاز کو "تیزی نیچے "کی طرف لے گیا جبکہ دوسرے کپتان نے اپنے طیارے کو تیزی سے "بلندی "پر لے گیا۔