Mar 19, 2020 02:20 pm
views : 234
Location : Domestic Place
Karachi- Pakistan cannot afford lockdown, says Governor Sindh
کراچی، ملک "لاک ڈاؤن "کا متحمل نہیں ہوسکتا، گورنر سندھ
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ملک میں سوشل سرگرمیاں "ختم "کرنے کی ضرورت ہے، حکومت کرونا سے نمٹنے کیلئے "اقدامات "کر رہی ہے، این ڈی ایم اے وزیراعظم کی ہدایت پر "کام "کر رہا ہے، پوری قوم کو "متحد "ہونا پڑے گا، وزیراعظم نے ہدایت کی کہ افراتفری نہ پھیلائیں۔
عمران اسماعیل کا کہنا تھا وزیراعظم "خود جگہ جگہ "جا کر چیکنگ کر رہے ہیں، وفاق میں کہیں "تفریق "نہیں ہو رہی، وفاق کیلئے تمام صوبے "برابر "ہیں۔