Mar 26, 2020 04:06 pm
views : 243
Location : Ministry of Foreign Office
Islamabad- Pakistan's ready Planning to tackle Corona, says Aisha Farooqi
اسلام آباد، پاکستان کی کورونا سے نمٹنے کیلئے منصوبہ بندی تیار
ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق پاکستان نے "منصوبہ بندی "کر لی ہے جبکہ کورونا سے بچاؤ سے متعلق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سارک سمیت مختلف وزرائے خارجہ سے "رابطہ "بھی کیا ہے ۔
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایران کی "مشکلات "سے بھی دیگر وزرائے خارجہ کو "آگاہ "کیا ہے ۔
عائشہ فاروقی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے دنیا بھر میں کورونا کے باعث ہونے والی "اموات پر دکھ "کا اظہار کیا ہے۔