Mar 26, 2020 04:29 pm
views : 244
Location : Domestic Place
Islamabad- PM visits Coronavirus Isolation Center in Islamabad
اسلام آباد، وزیراعظم کا اسلام آباد میں آئسولیشن مرکز کا دورہ
وزیر اعظم عمران خان نے آئسولیشن سینٹر کا "افتتاح "کردیا، اس موقع پر وزیر اعظم نے آئسولیشن اسپتال اور متعدی امراض کی علاج گاہ کا "سنگ بنیاد "رکھا، آئسولیشن مرکز اور متعدی امراض کی علاج گاہ ایف ڈبلیو او "تعمیر "کرے گا۔
وزیراعظم نے کورونا وائرس آئسولیشن سینٹر کے انتظامات کاجائزہ لیا، اس موقع پر چینی سفیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک "8 افراد ہلاک "ہوچکے جبکہ 1100 سے زائد متاثر ہیں ۔
دوسری جانب کورونا کے سبب دنیا بھر میں اموات کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔