Mar 27, 2020 02:54 pm
views : 230
Location : Karachi Airport
Karachi- more medical goods reach Karachi airport from China
کراچی، چین سےمزید طبی سامان "کراچی ایئرپورٹ پہنچ "گیا
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چین سے مزید طبی ساز و سامان کراچی ایئرپورٹ پر "پہنچ "گیا ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر چین سے پہنچنے والا سامان "وصول "کیا، چین کی طرف سے بھیجے گئے طبی سامان میں "56000 کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس "سمیت "این 95 ماسکس "اور دیگر طبی سامان بھی شامل ہے۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے پر چین کا "شکریہ "ادا کرتے ہیں۔
عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ چین سے مزید طبی ساز و سامان "جلد وصول "ہوگا۔