Mar 30, 2020 02:33 pm
views : 242
Location : Domestic Place
Lahore- Chaudhry Sugar Mills case, Court exempts Nawaz, Maryam from personal appearance
لاہور، چوہدری شوگر ملز کیس، نوازشریف، مریم اور یوسف عباس کو حاضری سے "استثنٰی "مل گیا
نوازشریف کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ تینوں ملزمان کی ہائیکورٹ سے "ضمانت منظور "ہو چکی ہے، نیب کی جانب سے ابھی تک "ریفرنس دائر نہیں "کیا گیا، ریفرنس دائر ہونے تک عدالت کے سامنے کوئی کارروائی "زیر سماعت نہیں "ہے، عدالت ریفرنس دائر ہونے تک نواز شریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے "اسثنی "دے، جب ریفرنس دائر ہوگا تو ملزمان کو "طلب "کیا جائےگا۔
عدالت نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نواز اور یوسف عباس کو حاضری سے "استثنی "دے دیا۔