Apr 01, 2020 03:55 pm
views : 230
Location : Domestic Place
Karachi- we will be succesfull to collect blood donation for Thalassemia children, Khalid Maqbool Siddiqi
کراچی، ہر صورتحال میں ذمہ داری ادا کی، کارکنان گھروں پر راشن پہنچائیں گے، خالد مقبول صدیقی
ایم کیو ایم رہنما خالد مقبول صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایم کیوایم نے وہ قرض اتارے جو واجب بھی نہ تھے، کے کے ایف کی سیکڑوں ایمبولینسز کھڑی ہیں، چلانے کے وسائل نہیں، تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ جمع کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
خالد مقبول کا کہنا تھا راشن کیلئے لوگوں کو قطار نہیں بنانا پڑے گی، ایسے موقع پر بھی متحد نہ ہوئے تو سنگین نتائج ہوں گے۔