Apr 02, 2020 02:31 pm
views : 222
Location : Domestic Place
Islamabad- PIA flight arrives in Pakistan with 14 tonnes of relief goods from China
اسلام آباد، پی آئی اے جہاز بھی چین سے "14 ٹن امدادی "سامان لیکر آگیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کا پہلا 777 طیارہ چین سے "14 ٹن سامان "لے کراسلام آباد پہنچ گیا۔
ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پی آئی اے کے طیارے کے ذریعے لائے گئے سامان میں "100 تھرمل اسکینر "اور "ذاتی حفاظت "کا سامان منگوایا گیا ہے۔
انہوں نےبتایا کہ حفاظتی سامان میں "تقریبا9 لاکھ ماسک"، "60 ہزار "حفاظتی عینکیں،"3300 سے زائد حفاظتی سوٹ"، ڈھائی لاکھ "دستانے"، تھرمامیٹر، دوسرے حرارت پیما "آلے "شامل ہیں۔