Apr 06, 2020 01:49 pm
views : 276
Location : Domestic Place
Islamabad- Pakistan will emerge as a stronger country than before in the war of Corona, says Dr Zafar Mirza
اسلام آباد، کورونا کی جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک بن کر "اُبھرے" گا، ڈاکٹرظفرمرزا
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹرمرزا کا کہنا ہے کہ خدا کا شکرہے کہ کورونا وائرس کے کنٹرول میں مجھے پاکستان کے لئے "حقیرخدمات "انجام دینے کا موقع میسرہے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں انشاللہ اس جنگ میں پاکستان پہلے کی نسبت مضبوط ملک کے طورپر "ابھرے "گا۔
ڈاکٹر ظفرمرزا نے عوام سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے روزانہ "بے شمار دعاوُں "بھرے پیغام ملتے ہیں جس کے لیے میں آپ کا دل سے "شکر" ادا کرتا ہوں۔