Apr 06, 2020 01:56 pm
views : 263
Location : Domestic Place
Islamabad- Japan with pakistan during difficult time, Japanese Ambassador
اسلام آباد، مشکل کی گھڑی میں جاپان پاکستان کے "ساتھ "ہے، جاپانی سفیر
مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور جاپان کے سفیر کی ملاقات میں کورونا وائرس کا "پھیلاؤ روکنے "اور اس کے "اثرات "پر بات چیت کی گئی۔
جاپانی سفیر نے کہا کہ مشکل کی گھڑی میں جاپان پاکستان کے "ساتھ "ہے۔ملاقات کے دوران جاپانی سفیر نے کہا کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے پاکستان کو ہر ممکن "تکنیکی امداد "فراہم کرنے کو تیار ہیں۔
اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان میں جاپانی سرمایہ کاروں کو درپیش "مشکلات "پر بھی بات چیت کی گئی۔