Apr 08, 2020 03:23 pm
views : 259
Location : Domestic Place
Islamabad- Coronavirus death toll rises to 60 in Pakistan with 4200 confirmed cases
اسلام آباد، ملک میں کورونا سے "مزید5 اموات"، ہلاکتیں "60 "ہوگئیں، مجموعی کیسز "4200 "تک جا پہنچے
ملک بھر
میں اب تک کورونا سے ہونے والی "60 "ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ "20
"ہلاکتیں سندھ میں ہوچکی ہیں جب کہ خیبرپختونخوا میں "18 "اور پنجاب میں اب
تک "16 "ہلاکتیں ہوئی ہیں۔اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں "3،" بلوچستان "2
"اور سلام آباد میں "ایک "ہلاکت ہوئی ہے۔
سندھ میں "50 "کیسز "2
"ہلاکتیں، پنجاب میں "26 "کیسز "ایک "ہلاکت، بلوچستان "2 "کیسز "ایک
"ہلاکت، خیبرپختونخوا "27 کیسز "ایک ہلاکت اور آزاد کشمیر میں مزید "10
"کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے میں
مزید "11 "افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے
والوں کی تعداد "280 "ہوگئی ہے۔