Apr 08, 2020 03:26 pm
views : 237
Location : Domestic Place
Islamabad- Five Thousand Ration bags will be distributes by Aamir Khan Academy
اسلام آباد، عامر خان بھی مشکل گھڑی میں پاکستانی قوم کی مدد کیلئے "میدان "میں آگئے
اسلام آباد میں عامر اکیڈمی میں "امدادی راشن "پہنچا دیا گیا ہے جہاں راشن کی پیکنگ کی گئی جس کے بعد عامر خان اکیڈمی کی جانب سے "5 ہزار مستحق "خاندانوں کو "راشن "پہنچایا جائے گا۔
پانچ ہزار بنیادی اشیاء خورد و نوش کے بیگ "پاک فوج "کے حوالے کئے جائیں گے، امدادی بیگز میں آٹا، دالیں، گھی اور بنیادی ضرورت کی اشیاء ڈالی گئی ہیں۔ ملک کے "دور دراز "اور "مستحق خاندانوں "کو یہ راشن پہنچایا جائے گا۔