Apr 08, 2020 03:30 pm
views : 246
Location : Domestic Place
Islamabad- PIA's special plane arrives in Islamabad with 136 Pakistanis trapped in Iraq
اسلام آباد، پی آئی اے کا "خصوصی طیارہ "عراق میں پھنسے پاکستانیوں کولے کر "اسلام آباد "پہنچ گیا
قومی ایئرلائن پی آئی اے کا "خصوصی طیارہ "پی کے 9814 عراق میں پھنسے "136 پاکستانیوں "کولے کراسلام آباد "پہنچ" گیا۔ ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم نے مسافروں کا "طبی معائنہ اوراسکریننگ "کی۔ 135 مسافروں اور11 کریو ممبرکو مختص ہوٹلوں کے "قرنطینہ منتقل "کردیا گیا جب کہ بلال نامی مسافرکوجسم کا درجہ حرارت "زیادہ "ہونے پر"پمز"منتقل کردیا گیا ہے۔
مسافروں اور پی آئی اے کریو کے خون کے نمونے "ہوٹل "میں لیے جائیں گے۔ کورونا وائرس ٹیسٹ منفی آنے والے مریضوں کو گھر جانے کی "اجازت "دی جائے گی۔