Apr 08, 2020 03:41 pm
views : 257
Location : Domestic Place
Karachi- Government allow business activities to be restored, All City Tajir Ittehad Association
کراچی، تاجروں کا "دیوالیہ "نکل چکا ہے، کاروباری سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی جائے، شرجیل گوپلانی
تاجروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ کاروبار میں شناختی کارڈ کی شرط کو ایک سال کیلئے "موخر "کیا جئے، تمام ایڈیشنل اور ریگولیٹری ڈیوٹیز کو "ختم "کیا جائے، ہر قسم کے ود ہولڈنگ ٹیکس کا "خاتمہ"
کیا جائے۔
شرجیل گوپلانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ کاروبار کی مستقل بندش سے تاجر طبقہ بھی "بحران "کا شکار ہے لہذا کراچی کے تاجروں کی جانب سے کاروباری سرگرمیوں کو "شروع "کرنے کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت تمام حفاظتی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔ حکومت کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کی "اجازت "دے۔