Apr 09, 2020 04:42 pm
views : 249
Location : Domestic Place
Islamabad, Corona virus, ADB approve $ 5 million aid to Pakistan
اسلام آباد، کورونا وائرس، اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے "5 کروڑ ڈالر "امداد کی منظوری
ایشین
ڈویلپمنٹ بینک نے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے "5 کروڑ ڈالر "کی
امداد فراہم کرنے کا "اعلان "کردیا۔ یہ رقم نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ
سے کورونا کیلئے "مختص "کی گئی ہے۔
اے ڈی بی نے اعلامیہ میں کہا کہ
پاکستان کی کورونا وائرس سے نمٹنے کی کوششوں کی "حمایت "کرتے ہیں، اس فنڈز
سے اسپتالوں ، تشخیصی لیبارٹریوں ، طبی سہولیات کو "مستحکم "کرنے کے لئے
طبی سامان کی خریداری میں "مدد "ملے گی، فنڈز حکومت پاکستان کی "درخواست
"پر جاری کئے جارہے ہیں۔