اسلام آباد، وزیر اعظم نے نوجوانوں کو دی جانے والی رقم میں "بڑا اضافہ "کر دیا
وزیر اعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں سے متعلق "اہم "فیصلہ کرتے ہوئے کامیاب جوان پروگرام کے تحت دی جانے والی "رقم بڑھانے "کی "منظوری "دے دی ہے۔
اس سلسلے میں وزیر اعظم سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ اور معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی، جس میں نوجوانوں کو بڑے کاروباری مواقع دینے کے لیے "مزید سہولت کی فراہمی "کا فیصلہ کیا گیا۔
میٹنگ میں رقم کی فراہمی کی زیادہ حد "50 "لاکھ سے بڑھا کر "ڈھائی کروڑ "تک کر دی گئی، یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ دی جانے والی رقم پر انٹرسٹ ریٹ "8 فی صد "سے کم کیا جائے گا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ حالات بہتر ہوتے ہی رقم کی تقسیم کا عمل "تیز "کیا جائے۔