Apr 17, 2020 03:20 pm
views : 226
Location : Domestic Place
Islamabad- IMF approves $1 billion 38 crore 6 million loan for Pakistan
اسلام آباد، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے "1 "ارب "38 "کروڑ "60 "لاکھ "ڈالر قرض "کی "منظوری "دیدی
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے "قرضے "کی "منظوری "کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلئے "1 "ارب "38 "کروڑ "60 "لاکھ "ڈالر "قرض کی "منظوری "دیدی۔ واضح رہے کہ قرضہ کورونا وائرس سے پیدا ہونیوالی صورتحال سے "نمٹنے "کیلیے منظور کیا گیا ہے۔
آئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کیلئے قرضہ ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت "منظور "کیا گیا، کورونا سے ہونیوالے معاشی نقصان کے باعث پاکستان کی ادائیگیوں کے "توازن "کی ضرورت پوری کرنے کیلئے یہ "قرضہ "فراہم کیا گیا ۔
آئی ایم ایف کی جانب سے منظور کیا جانے والا قرضہ گرتے ہوئے غیر ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر کو "سنبھالنے "میں معاون ہوگا۔