Apr 17, 2020 03:29 pm
views : 213
Location : Domestic Place
Karachi- value of rupee increased,dollar price down to 163.50
کراچی، روپے کی قدر میں "اضافہ"، ڈالر 3.38 روپے "سستا "ہوگیا
اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں "2 فیصد کمی "اور آئی ایم ایف سے پاکستان کے لیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی "منظوری "کے "ثمرات "سامنے آنے لگے ہیں جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت "3.38 "پیسے "کم "ہوکر "163.50 "روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
دوسری جانب اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں "2 فیصد کمی "اور آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر "قرض "کی "منظوری "کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں "زبردست "تیزی رہی جس کے باعث ٹریڈنگ "معطل "کرنی پڑی، 100 انڈیکس میں "1544 "پوائنٹس کا "اضافہ "ہوگیا جس کے نتیجے میں "32 "ہزار کی نفسیاتی حد "بحال "ہوگئی ہے۔
واضح رہے کہ 7 اپریل کو ڈالر "167.89 "روپے کی "بلند "ترین سطح تک پہنچ گیا تھا تاہم 7 اپریل سے اب تک ڈالر کی قیمت "4.39 "روپے کم ہوچکی ہے۔