Apr 21, 2020 02:30 pm
views : 233
Location : Domestic Place
Rawalpindi- 1180 Pakistanis reached pakistan from UAE
راولپنڈی، متحدہ عرب امارت میں پھنسے "1180 "پاکستانی وطن "پہنچ "گئے
دبئی سے ایمریٹس ایئرلائن کی پرواز "250 "مسافروں کو "پ"شاور لے آئی۔ ادھر شارجہ سے غیر ملکی ایئرلائین "250 "سے زائد مسافروں کو لیکر "ملتان "پہنچی۔
قومی ایئرلائین کی تین پروازوں کے ذریعے "733 پاکستانی لاہور "اور "کراچی "پہنچ گئے۔ وطن واپس آنے والے تمام مسافروں کی ہوائی اڈوں پر "اسکریننگ "کی گئی اور پھر "قرنطینہ مراکز "بھیج دیا گیا۔
واپس آنے والے مسافروں میں سے کچھ کو "ملک بدر "کیا گیا ہے اور وہ کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پروازیں بند ہونے کے باعث بیرون ملک "پھنس "گئے تھے۔ سی اے اے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں کے لیے "مزید پروازیں "بھی چلائی جائیں گی۔