Apr 23, 2020 03:39 pm
views : 252
Location : Domestic Place
Karachi- Death toll rises to 228 as coronavirus infects 10,811 people across Pakistan
اسلام آباد، ملک میں کورونا سے مزید "8 "اموات کے بعد ہلاکتیں "228 "اور کیسز "10811 "تک پہنچ گئے
ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے "83 "افراد انتقال کرچکے ہیں۔
اس کے علاوہ سندھ میں "73"، پنجاب میں "58"، بلوچستان میں "8 " جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں تین، تین افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔
اب تک ملک بھر سے کورونا وائرس کے "308 "کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور "8 "ہلاکتیں بھی سامنے آئی ہیں جن میں سے سندھ میں "298 "کیسز اور "4 "ہلاکتیں، اسلام آباد میں "10 "کیسز، پنجاب اور بلوچستان میں "2،2 "ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔
گلگت بلتستان میں مزید "7 "افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد "290" ہوگئی جب کہ اب تک "201 "افراد صحت یاب بھی ہو چکے ہیں۔