Apr 23, 2020 04:10 pm
views : 254
Location : Domestic Place
Karachi- Sindh government's decision to ban Iftar Dastar Khuwan in public places
کراچی، سندھ حکومت کا عوامی سطح پر افطار دستر خوان پر پابندی کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے سرکاری سطح پر سندھ میں افطار پارٹی کا "انعقاد نہ "کرنے کا "فیصلہ "کیا گیا ہے، سیاسی، سماجی و مذہبی جماعتوں کو بھی افطار پارٹی "نہ "کرنے پر زور دیا جائے گا۔ ماہ صیام کےدوران "نجی افطار پارٹیوں "کے انعقاد پر بھی "پابندی "زیرغور ہے۔
دوسری جانب تراویح سےمتعلق حکم نامہ جاری ہونے کا "امکان "ہے، عوامی مقامات اور بڑے ہالز میں بھی نماز تراویح کی اجازت "نہ "دینے کی "تجویز "زیر غور ہے جبکہ مساجد میں اجتماعات "محدود "کرنے کیلئے علمائے کرام سے سندھ حکومت کے "رابطے "جاری ہیں۔