Apr 23, 2020 04:15 pm
views : 255
Location : Domestic Place
Karachi- Dog bites Case increase in City, more than 60 cases reported daily
کراچی، شہر قائد میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات "بڑھنے "لگے
جناح ہسپتال، انڈس ہسپتال اور سول ہسپتال میں یومیہ "60 "سے زائد سک گزیدگی کے کیسز رپورٹ ہونے لگے، حالیہ دنوں میں صرف شہر کے سب سے بڑے جناح ہسپتال میں یومیہ "30 "سے "40 "کتوں کے کاٹے کے شکار افراد لائے جا رہے ہیں۔
ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ "سگ گزیدگی "کے نتیجے میں متاثرہ افراد کو فوری طور پر ایسے "ہسپتال "لے جانا چاہیے جہاں "اینٹی ریبیز ویکسین "موجود ہو، چار دن میں "150 "سے زائد افراد آوارہ کتوں کا نشانہ بن چکے ہیں، کیماڑی، ملیر، سر جانی ٹاون، محمود آباد سمیت دیگر علاقوں سے کیسز سامنے آئے۔