Apr 24, 2020 05:00 pm
views : 219
Location : Domestic Place
Islamabad- Death toll rises to 237 as coronavirus infects 11,155 people across Pakistan
اسلام آباد، ملک میں کورونا سے مزید "2 "اموات کے بعد ہلاکتیں "239 "ہوگئیں، مجموعی کیسز "11400 "سے تجاوز کرگئے
ہلاکتوں میں سے اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے "85 "افراد انتقال کرچکے ہیں۔
اس کے علاوہ سندھ میں "75 "، پنجاب میں "65"، بلوچستان میں"8 "جب کہ گلگت بلتستان اوراسلام آباد میں "تین، تین "افراد اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہوئے۔
ملک بھر سے کورونا وائرس کے اب تک "284 "کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے سندھ میں "274 "اور اسلام آباد سے "10 "کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔