Apr 24, 2020 05:10 pm
views : 228
Location : Domestic Place
Kartachi- Sindh Government prepares "SOP" for the month of Ramadan
کراچی، ملک بھر میں یوم "توبہ و رحمت"، سندھ میں پانچویں جمعے بھی 3 گھنٹوں کا "لاک ڈاؤن"، سندھ حکومت نے ماہ صیام کیلئے "ایس او پی "تیار کرلیا
نمازِ جمعہ کے بعد اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور اپنے گناہوں کی "بخشش "اور رحمت کی "دُعائیں "مانگی گئیں۔
دوسری طرف سندھ حکومت نے ماہ رمضان کے لئے بھی "ایس او پی تیار "کرلیا ہے جن کاروبار کو صبح 8 سے شام پانچ تک کی "اجازت "ہے وہ برقرار رہے گی تاہم تیار کھانوں کی ڈیلیوری کرنے والے کاروبار شام پانچ بجے سے رات دس بجے تک "اجازت "دی جائیگی۔ ماہ صیام میں سموسے پکوڑے کی دکانیں اور بیکری شام پانچ بجے تک "بند "کرنا ہوں گی۔