Apr 24, 2020 05:12 pm
views : 248
Location : Domestic Place
Karachi- Ignorance of social distance, fear of epidemic
کراچی، سماجی فاصلے کی عدم پاسداری، وباء کے پھیلاؤ کا خدشہ، حکومتی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں
مختلف مقامات اور بازاروں میں لاک ڈاؤن کے باوجود عوام کا غیر معمولی ہجوم دیکھا جارہا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سماجی فاصلے کی تلقین عوام اپنے پیروں تلے روند رہی ہے۔
محمد آٖاق سیلانی ویلفئیر کے روٹی بینک انچارج نے بتایا کہ لوگوں کو ایک فٹ کے فاصلے پر کھڑا کرنے کی کوشش کروائی جارہی ہے۔ رینجرز اور پولیس کے تعاون سے لیکن عوام کا ھجوم اتنا ہے کہ سارا سسٹم بے قابو ہورہا ہے۔
اس حوالے سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ