Apr 24, 2020 05:15 pm
views : 241
Location : Domestic Place
Karachi- Unique messages of Famous Artists to stay at home
کراچی، فلمی ستارے بھی حکومتی نمائندوں کے ہم پلہ، نامور فنکاروں کے لوگوں کو گھروں میں رہنے کیلئے منفرد پیغامات
اس وقت پوری دنیا میں ہی کورونا وائرس کا خوف پھیلا ہوا ہے اور ہر کوئی گھروں تک محدود ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار بھی اس وقت اپنے گھروں تک محدود ہوگئے ہیں اور ساتھ ساتھ شائقین کو اپنے وقت گزارنے کے طریقے بھی بتارہے ہیں۔
وسیم اکرم نے ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا کہ یہ وقت اپنے بچوں کے ساتھ گزاریں
منشا پاشا نے مداحوں کو ڈانس کرتے ہوئے ہاتھ دھونے کا پیغام دیا
یاسر حسین نے اپنی اہلیہ اقرا عزیز کے بال سنوارے
عاصم اظہر نے مداحوں کے لیے گھر میں ہی کنسرٹ رکھ دیا
تو دوسری جانب عائشہ عمر نے پرانی یادیں تازہ کیں۔