Apr 24, 2020 07:00 pm
views : 235
Location : Domestic Place
Karachi- First Fast across the country will be on Saturday, Mufti Muneeb ur Rehman
کراچی، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماہ صیام کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں پہلا روزہ ہفتے کا ہوگا
کراچی، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ماہ صیام کا چاند نظر آگیا۔ ملک بھر میں پہلا روزہ ہفتے کا ہوگا۔
رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین روئیت ہلال کمیٹی نے کی۔ جس میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی شہادت کا اعلان کیا گیا۔
مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہوگئی ہیں لہذا ملک بھر میں پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا۔