Apr 25, 2020 03:57 pm
views : 235
Location : Domestic Place
Multan- If Government SOPs are not followed we will take tough decision regarding mosques, Governor Punjab
ملتان، حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو مساجد کے حوالے سے سخت فیصلہ کریں گے، گورنر پنجاب
ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا میں یہ محسوس کر رہا ہوں کہ لوگ لاک ڈاؤن کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔اب برا وقت آنے والا ہے، ہم سب کو بہت زیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ اگر حکومتی ایس او پیز پر عمل نہ ہوا تو مساجد کے حوالے سے سخت فیصلہ کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ مریضوں کی تعداد بڑھنے پر ہم یونیورسٹیوں کے ہاسٹلز کو قرنطینہ بنائیں گے۔