سری نگر، بھارتی فوج کے مظالم رمضان میں بھی نہ "رک "سکے،"3 "کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے "شہید "کردیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم رمضان المبارک میں بھی نہ "رک "سکے، کلگام میں "3 "کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے "شہید "کردیا۔
بھارتی فورسز نے نوجوانوں کو محاصرے کے دوران "شہید" کیا، بھارتی فوج نے گھرگھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کوگرفتار بھی کیا۔"6 "روز میں شہیدکشمیری نوجوانوں کی تعداد "16 "ہوگئی۔
اس سے قبل 25 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما کے علاقے اونتی پورہ میں بھارتی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن میں گھر گھر تلاشی کے دوران "3 "کشمیری نوجوانوں کو "شہید "کیا تھا۔