Apr 27, 2020 03:15 pm
views : 241
Location : Domestic Place
Islamabad- ECC approves Rs 75 billion package for unemployed, daily wagers
اسلام آباد، ای سی سی نے بے روزگاروں کیلئے "75 ارب "کے پیکج کی منظوری
اسلام
آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ وزارت صنعت
اور احساس پروگرام مل کر پورٹل کا "اجرا "کریں گے، کم آمدنی اور بے روزگار
ہونے والے افراد پورٹل پر رجسٹریشن کروا سکیں گے، اس مقصد کیلئے "75 ارب
"روپے مختص کیے ہیں۔ چھوٹے کاروبار والوں کیلئے "امدادی پیکج "کا بھی اجرا
کر رہے ہیں۔
حماد اظہر کا مزید کہنا تھا کابینہ سے منظوری کے بعد پیکج
کی تفصیلات ویب سائٹ پرڈال دی "جائیں "گی، پیکج کےتحت چھوٹے کاروبار والوں
کا 3" ماہ "کا بل بھی حکومت دیگی، بے روزگار ہونیوالوں کو فی کس "12 ہزار
"روپے دیئے جائیں گے، اس پیکج کا اطلاق گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر پر
بھی ہو گا،لاک ڈاون کی وجہ سے چھوٹا کاروبار "شدید متاثر "ہوا ہے۔