Apr 28, 2020 05:17 pm
views : 237
Location : Domestic Place
Islamabad- Shibli Faraz takes oath as Information Minister
اسلام
آباد، شبلی فراز نے "وفاقی وزیر "کے عہدے کا حلف اٹھالیا، فردوس عاشق اعوان
کی جگہ لیفٹیننٹ (ر) عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات "مقرر
وفاقی
وزیر اطلاعات کی تقریب حلف برداری میں کابینہ ارکان اور دیگر حکام نے شرکت
کی جس میں کورونا کے باعث "سماجی فاصلے "کا خاص خیال رکھا گیا۔
واضح رہے
کہ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کو
ان کے عہدے سے "ہٹادیا" گیا اور ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم
باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات "مقرر "کردیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ وفاقی
وزیر برائے اطلاعات و نشریات کا عہدہ شبلی فراز سے قبل فواد چوہدری کے "پاس
"تھا جو اب وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ہیں۔