Apr 29, 2020 04:52 pm
views : 242
Location : Domestic Place
Islamabad- Federal Government decides to provide employment to 600,000 people
اسلام آباد، حکومت کا "6 لاکھ "افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان نے روزگار کی "فراہمی "کا ایک اوربڑا منصوبہ "تیار "کیا ہے جس کے تحت وفاقی حکومت ملک بھر کے "6 لاکھ "افراد کو روزگار فراہم کرے گی۔
وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم گرین نگہبان پروگرام کی "منظوری "دے دی ہے جس کا افتتاح وہ خود کریں گے، گرین نگہبان منصوبہ بیک وقت چاروں صوبوں میں "شروع "کیا جائے گا اور مشیر موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کو منصوبہ کی "ذمہ داری سونپ "دی گئی ہے۔
پروگرام کے تحت اس سال دسمبر تک "2 لاکھ "نوکریاں فراہم کی جائیں گی، اور ان افراد سے جنگلات، نرسریز اور پارکس میں. گرین نگہبان کی "خدمات "لی جائیں گی۔