Apr 30, 2020 05:58 pm
views : 246
Location : Domestic Place
Karachi- Pakistan reports 361 deaths from coronavirus, cases reach 16,000
کراچی، کورونا وائرس سے مزید 18 افراد اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 361 تک جاپہنچی، مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے متجاوز
کورونا کے باعث اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں 122 افراد انتقال کر چکے ہیں جبکہ سندھ میں 112 اور پنجاب میں 106 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
ملک بھر سے کورونا کے مزید 772 کیسز سامنے آئے ہیں۔
کورونا وائرس کے حوالے سے ڈاکٹر دانش کا کہنا تھا کہ یہ وائرس پینڈمک ہے ظاہر ہے یہ انسان سے انسان میں پھیلتا ہے، انسان سے انسان میں پھیلنے کی وجہ سے اس کا کوئی ٹریٹمنٹ تو ہے ہی نہیں جتنا انسان ایک دوسرے سے دور رہے گا اتنا اس وائرس سے بچا رہے گا۔