May 01, 2020 05:37 pm
views : 241
Location : Domestic Place
Lahore- Nawaz Sharif is undergoing treatment, surgery postponed due to corona, Maryam Nawaz
لاہور، نواز شریف کا علاج جاری ہے، کورونا کے باعث "سرجری ملتوی "ہوئی، مریم نواز
سماجی
رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کی صحت کی تازہ ترین صورتحال سے
متعلق سوال کے جواب میں مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب کی سرجری کورونا کے
باعث "ملتوی "ہوئی ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق وہ "ہائی رسک مریض "ہیں اس لیے ہر
طرح کی "احتیاط لازم "ہے۔ ان کا علاج جاری ہے۔ آپ سب رمضان کریم کی "خصوصی
دعاؤں "میں انکو یاد رکھیں۔
مریم نواز نے کہا کہ ہم ان تمام افراد کو
سلام پیش کرتے ہیں جن کا "خون پسینہ "ہماری زندگیوں کی "روانی "کا باعث ہے۔
کرونا کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر ہمارا مزدور "طبقہ "ہوا ہے۔رمضان کے
بابرکت مہینے میں جب اللہ تعالی کی رحمتیں "سمیٹنے "کا وقت ہے تو نیکیوں
میں سب سے عظیم نیکی "مخلوق خدا "کی "تکلیف "دور کرنا ہے۔