May 01, 2020 05:39 pm
views : 234
Location : Domestic Place
Islamabad- Govt slashes petrol price by Rs15 per liter
کراچی، حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں "15 "روپے فی لیٹر "کمی "کردی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو سمری بھجوادی گئی تھی جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت "20 "روپے "68 "پیسے کم کرنے کی "سفارش "کی گئی تھی، جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 33 روپے 94 پیسے اور لائٹ ڈیزل 24 روپے 57 پیسےجب کہ مٹی کا تیل 44 روپے 7 پیسے سستا کرنے کی "سفارش "کی گئی تھی۔
وزارت خزانہ نے پیٹرول کی قیمت میں "15 روپے "فی لیٹر کمی کا "اعلان "کیا ہے، اعلان کردہ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی "قیمتوں "میں "27 روپے "15 پیسے، مٹی کا تیل 30 روپے ایک پیسہ فی لیٹر اور لائٹ ڈیزل آئل "15 روپے "فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔