May 01, 2020 05:42 pm
views : 257
Location : Domestic Place
Karachi- Azad-e-Kashmir Public faces LOC violation during Lockdown
کراچی، صوبہ آزاد کشمیر بیک وقت دو محاذوں پر "برسرپیکار"، کورونا اور لائن آف کنٹرول پر "بڑھتی کشیدگیوں "کا سامنا
مہلک کرونا وائرس کا دنیا بھر میں وار جاری۔۔۔۔۔
دوسری جانب مودی سرکار پر جنگی جنون سوار۔۔۔۔۔۔
معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی فوج کی آزاد کشمیر کے مختلف سیکٹرز پر گولا باری۔
دوسری جانب آزاد کشمیر کے شہریوں کو مہلک وبا سے بچانے کے لئے حکومت کے سخت اقدامات جاری ہیں۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے کہ پرائم منسٹر ہاؤس کو بھی قرنطینہ سینٹر میں تبدیل کردیا گیا۔
ترجمان آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ کرونا پر قابو پانے اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے مختلف ریلیف پیکیجز دئے جارہے ہیں جبکہ کرونا کی صورت حال دیکھتے ہوئے نوی اور دسوی جماعت کے امتحانات کی حتمی تاریخ دی جائے گی۔