May 02, 2020 04:15 pm
views : 240
Location : Domestic Place
Lahore- PMLN MNA Rana Sanaullah rejects Sheikh Rashid's statement
لاہور، نیب نیازی گٹھ جوڑ شہبازشریف کو جیل میں ڈالنے کا جتن کر رہا ہے، رانا ثناء اللہ
مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا بیان مسترد کرتے ہیں، شیخ رشید جیسے سیاسی گیدڑ ہی نیب نیازی گٹھ جوڑ کو ٹارزن سمجھ سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کی اصل طاقت پاکستان کے عوام ہیں، اللہ کے سوا کسی کا خوف نہیں۔ پوری کی پوری حکومت شہبازشریف کے خوف میں مبتلا ہے۔ سیاسی یتیموں کے ستارے گردش میں ہیں، اس لئے چیخیں نکل رہی ہیں۔