May 02, 2020 04:40 pm
views : 254
Location : Domestic Place
Peshawar- Speaker Asad Qaiser says I am recovering from the prayers.
پشاور، دعا ہے اللہ تعالیٰ قوم کو کورونا وباء، مشکل و مصیبت سے نجات دلائے، اسپیکر اسد قیصر
اپنے ویڈیو پیغام میں سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ دعائوں سے روبصحت ہورہا ہوں، یہ ایک امتحان ہے اور اللہ امتحان لےرہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ وباء کا مقابلہ صبر، استقامت اور حوصلے سے کریں گے۔ اللہ وباء کو ہمارے ملک کے لیے نیک فعال بنائے۔ موجودہ وقت میں ایک نفسیاتی جنگ بن گئی ہے۔ اللہ قوم کو کورونا وباء ،مشکل و مصیبت سے نجات دلائے۔
قدرت کی طرف سے جاری امتحان کا ہمیں صبر اور استقامت سے سامنا کرنا ہے۔