May 05, 2020 04:09 pm
views : 250
Location : Domestic Place
Islamabad- Debt relief format to be shared between Pakistan, G20 by next week
اسلام آباد، کورونا کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کی قرضہ مؤخر کرنے کیلئے جی 20 ممالک سے درخواست
پاکستان کی جانب سے جی 20 ممالک سے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کی قسط رواں سال دسمبر تک مؤخرکرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
ان قرضوں میں 1 ارب 46 کروڑ ڈالر کی پرنسپل رقم اور 32 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا سود شامل ہے۔
قرضے کی قسط مؤخر ہونے کی صورت میں پاکستان رواں سال دسمبر تک نئے قرض حاصل نہیں کر سکے گا، البتہ آئی ایم ایف سے قرض اس پابندی سے مستثنیٰ ہوگا۔