May 05, 2020 04:18 pm
views : 244
Location : Domestic Place
Lahore- 193 Pakistanis stranded in India returned home
لاہور، بھارت میں پھنسے 193 پاکستانی واہگہ بارڈر کے راستے وطن واپس پہنچ گئے
کورونالاک ڈاؤن کی وجہ سےبھارت میں پھنسےپاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ، 193 پاکستانی واہگہ بارڈرکے راستےواپس وطن پہنچناشروع ہوگئے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستانی شہری رات امرتسرمیں گزارنے کے بعد واپس پہنچنا شروع ہوئے ، واپس آنیوالے پاکستانیوں کو 72گھنٹے قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔
پاکستانی مختلف بھارتی ریاستوں سے نجی گاڑیوں پرواہگہ پہنچے جبکہ متعددپاکستانی اٹاری بارڈرپہنچ گئے تھے اور بی ایس ایف نے آنیوالے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیاتھا۔