May 06, 2020 05:40 pm
views : 241
Location : Domestic Place
Karachi- Pakistani fishermen suffer because of fishing ban amid pandemic
کراچی، لاک ڈاؤن کی وجہ سے ماہی گیری کے پیشے سے وابستہ افراد مزید پریشانی کا شکار، ماہی گیروں کی کشتیاں جیٹی پر بے کار کھڑی ہیں
ماہی گیری جزیروں کے مکینوں کیلئے آمدنی کا واحد ذریعہ ہے۔ ماہی گیری کی کشتیاں جیٹی پر بے کار کھڑی ہیں۔ لاک ڈاؤن سے پہلے ہی زندگی مشکل تھی اور حکام کی جانب سے ماہی گیری پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد مزید زندگی مشکل ہو کر رہ گئی ہے۔
اس حوالے سے ماہی گیر محمد صابر کا کہنا تھا کہ ہمارا کام مکمل طور پر رکا ہوا ہے۔ میں بالکل بے روزگار ہوں اور میری کوئی آمدنی بھی نہیں ہے۔زندگی بہت مشکل ہوچکی ہے۔ ہم کیا کریں۔