May 07, 2020 05:54 pm
views : 229
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus death toll reaches 564 in Pakistan, 24,077 persons infected so far
کراچی، ملک میں کورونا سے 564 اموات، مریضوں کی تعداد 24077 تک جاپہنچی، ملک بھر میں مزید کورونا کے 36 کیسز سامنےآگئے
اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 203 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ پنجاب میں 175 اور سندھ میں 157 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ملک بھر سے اب تک کورونا کے مزید 36 کیسز سامنے آئے ہیں اور ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے ۔
معروف ماہر امراض قلب ڈاکٹر سکندر مطرب کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے ڈاکٹر فرقان کا انتقال حادثہ نہیں سانحہ تھا۔ میں اسے بے حسی کی اعلیٰ ترین مثال کہوں گا۔ یہ واقعہ تو ہوگیا لیکن اس کے محرکات کیا تھے۔