Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

May 07, 2020 08:08 pm views : 244

Location : Domestic Place

Swat- Corona Virus Situation, Radio Clinic begins in valley
  • Urdu

سوات میں ایم ایف ریڈیو سے براہ راست ریڈیو کلینک کا آغاز، سینکڑوں لوگ مسفید ہونے لگے، سوات میں ریڈیو کلینک کی پذیرائی

جنت نذیر سوات مقامی اور بین الاقوامی سیاحت کے لئے مقبولیت رکھنے کے ساتھ ساتھ طالبان سرگرمیوں کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔
سوات کے مکین اپنی سرزمین کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان سے بھی محبت رکھتے ہیں۔ سوات کے رہنے والے ہر مشکل وقت میں اپنے اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ اس وقت کہ جب کہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی کورونا وائرس کی وباء سے دوچار ہے اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے سوات کے ایک ایف ایم ریڈیو سے ایک براہ راست ریڈیو کلینک کا آغاز کیا گیا ہے۔
اس لائیو ریڈیو کلینک کا مقصد علاقے میں رہنے والے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی حکمت عملی سے آگاہ کرنا ہے۔
یہ لائیو ریڈیو کلینک شروع کرنے کا مقصد بتاتے ہوئے ایف ایم 98 کے اسٹیشن منیجر نے اسکائپ انٹرویو میں بتایا
کلینک اور ہسپتالوں میں لوگوں کا رش عوام کو مزید خوف میں مبتلا کررہا ہے۔ لوگوں کو یہ ڈر ہے کہ کہیں ان رش والے کلینک یا ہسپتالوں میں جاکر انہیں یہ وائرس نہ لگ جائے۔
اس ریڈیو کلینک کا آغاز 16 مارچ کو کیا گیا، شروع کے ایک ہفتے میں مستفید ہونے والوں کی تعداد پچاس تھی جو اب بڑھ کر تین سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ لائیو ریڈیو کلینک کے طریقے کار پر روشنی ڈالتے ہوئے اسٹیشن منیجر نے مزید بتایا
اس ریڈیو اسٹیشن کو 8 سے 10 والینٹیئرز چلارہے ہیں جو کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنا کھانا بھی ریڈیو اسٹیشن پر ہی تیار کرتے ہیں تاکہ مریضوں اور کورونا سے بچاؤ کی معلومات لینے والوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دے سکیں۔
سوات کے لوگوں میں یہ اقدام بہت پسند کیا جارہا ہے۔
پاکستان کے دوسرے شہروں میں بھی اس قسم کے ریڈیو اسٹیشنز کا آغاز ہونا چاہئے۔

Recent News

Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office 1:44
Pakistan Engages Regional Partners to Reduce Tensions, Says Foreign Office
Mar 26, 2026 05:00 pm
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach 1:56
Sharp Surge in Solar Panel Prices Pushes Clean Energy Out of Reach
Mar 26, 2026 04:00 pm
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif 1:17
Malaysian PM Calls PM Shehbaz Sharif
Mar 26, 2026 03:30 pm
Mass Wedding Ceremony 2:38
Mass Wedding Ceremony
Mar 26, 2026 02:30 pm
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed 1:03
Passenger Bus Plunges into River in Bangladesh, 24 Killed
Mar 26, 2026 01:00 pm
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate 1:02
Half-Human, Half-Fish Remains Found in Japan Spark Mystery and Debate
Mar 26, 2026 12:00 pm
Fresh Alert for Karachi 1:07
Fresh Alert for Karachi
Mar 26, 2026 11:00 am
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved